رسٹ واچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کلائی پر باندھنے کی گھڑی، ہاتھ گھڑی، دستی گھڑی۔ "وکٹوریہ. اپنی سفید کلائی پر رسٹ واچ کی طلائی زنجیر ٹھیک کرنے لگی۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٥ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسماء پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کلائی پر باندھنے کی گھڑی، ہاتھ گھڑی، دستی گھڑی۔ "وکٹوریہ. اپنی سفید کلائی پر رسٹ واچ کی طلائی زنجیر ٹھیک کرنے لگی۔"      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٦٥ )

جنس: مؤنث